جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

جے آئی ٹی ممبران کو افغانستان سے دھمکی موصول ،دھماکہ خیز انکشاف نے ہلچل مچا دی

datetime 21  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے آئی ٹی ممبران کو افغانستان سے دھمکیاں دلوائی جا رہی ہیں،معروف صحافی اور تجزیہ کار چوہدری غلام حسین کا نجی ٹی وی چینل پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے انکشاف کرتے

ہوئے بتایا ہے کہ پانامہ جے آئی ٹی بغیر کسی دبائو کے کام کر رہی ہے انہیں اللہ کا خوف ہے جبکہ وہ کسی بھی قسم کے پریشر کو خاطر میں نہیں لا رہی۔ چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ پانامہ جے آئی ٹی کو دھمکایا جا رہا ہے جبکہ اس سلسلے میں ایک مرتبہ تو افغانستان سے بھی دھمکی دلوائی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…