’’پاکستانی تیار ہو جائیں ‘‘ 6اپریل کو امام کعبہ پاکستان آرہے ہیں۔۔ نماز جمعہ کہاں پڑھائیں گے ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امام کعبہ عبدالرحمن السدیس6اپریل کو پاکستان کے دورے پر پہنچیں گے‘ نوشہرہ میں اضا خیل کے قریب جمعیت علماء اسلام (ف) کے عالمی اجتماع کے پنڈال میں نماز جمعہ پڑھائیں گے۔ چھ اپریل کو اسلام آباد پہنچیں گے معزز مہمان کے استقبال کے لئے ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور کی سربراہی… Continue 23reading ’’پاکستانی تیار ہو جائیں ‘‘ 6اپریل کو امام کعبہ پاکستان آرہے ہیں۔۔ نماز جمعہ کہاں پڑھائیں گے ؟