جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کی سب سے بڑی وکٹ گرانے کی تیاری مکمل کر لی!!

datetime 22  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر بابر اعوان نے سینیٹ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ہے۔ پیپلز پارٹی کے سینئر سینیٹر بابر اعوان جو کہ عرصہ دراز سے پی ٹی آئی کے طرف سے پاناما کیس کی وکالت کرتے رہے انہوں نے 2 سال سے وکلاء گروپ سے مشاورت کے بعد پیپلز پارٹی اور سینیٹر شپ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

جلد ہی بابر اعوان اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو پیش کر دیں گے اور اپنے فیصلے کے سیاسی اثرات بھی جلد منظر عام پر لے کر آئیں گے۔واضح امکان ہے کہ بابر اعوان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے معاملات طے ہو جانے کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…