ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

پاکستانی نوجوان کا حیرت انگیز کارنامہ ،انقلابی ایجاد سے کروڑ پتی بن گیا

datetime 1  اپریل‬‮  2017

پاکستانی نوجوان کا حیرت انگیز کارنامہ ،انقلابی ایجاد سے کروڑ پتی بن گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نژاد برطانوی نوجوان کا حیرت انگیز کارنامہ، انقلابی ایجاد نے کروڑ پتی بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی نوجوان یاسر خٹک کی انقلابی ایجاد نے انہیں کروڑ پتی بنا دیا، سادہ اور حیرت انگیز ایجاد کی بدولت اب تک 13 کروڑ روپے جوتقریباََ10 لاکھ برطانوی پونڈ بنتے کے برابر ہیں… Continue 23reading پاکستانی نوجوان کا حیرت انگیز کارنامہ ،انقلابی ایجاد سے کروڑ پتی بن گیا

’’پاکستانی تیار ہو جائیں ‘‘ 6اپریل کو امام کعبہ پاکستان آرہے ہیں۔۔ نماز جمعہ کہاں پڑھائیں گے ؟

datetime 1  اپریل‬‮  2017

’’پاکستانی تیار ہو جائیں ‘‘ 6اپریل کو امام کعبہ پاکستان آرہے ہیں۔۔ نماز جمعہ کہاں پڑھائیں گے ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امام کعبہ عبدالرحمن السدیس6اپریل کو پاکستان کے دورے پر پہنچیں گے‘ نوشہرہ میں اضا خیل کے قریب جمعیت علماء اسلام (ف) کے عالمی اجتماع کے پنڈال میں نماز جمعہ پڑھائیں گے۔ چھ اپریل کو اسلام آباد پہنچیں گے معزز مہمان کے استقبال کے لئے ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور کی سربراہی… Continue 23reading ’’پاکستانی تیار ہو جائیں ‘‘ 6اپریل کو امام کعبہ پاکستان آرہے ہیں۔۔ نماز جمعہ کہاں پڑھائیں گے ؟

سب کس کا نام لیتے رہے اور’ بھینسا پیج‘ کا ایڈمن کون نکلا ۔۔؟

datetime 1  اپریل‬‮  2017

سب کس کا نام لیتے رہے اور’ بھینسا پیج‘ کا ایڈمن کون نکلا ۔۔؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حضوراکرمؐ کی شان میں گستاخی کرنے اورلاکھوں مسلمانوں کی دل آزاری کرنےوالے بھینساپیج کاایڈمن طیب سردار منظرعام پرآگیا ہے اور مسلمانوں سے نبی کریم ﷺ کی شان میں کی گئی گستاخیوں  کی معافی طلب کی ہے۔ اس نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ بہت شرمندہ ہوں کہ میری وجہ سے کروڑوں مسلمانوں… Continue 23reading سب کس کا نام لیتے رہے اور’ بھینسا پیج‘ کا ایڈمن کون نکلا ۔۔؟

’’ایسا بھی ہوتا ہے ‘‘ پرائمری بورڈ امتحانات میں ماں بیٹی آمنے سامنے، رزلٹ جان کر آپ کے لبوں پر بھی مسکراہٹ بکھر جائے گی

datetime 1  اپریل‬‮  2017

’’ایسا بھی ہوتا ہے ‘‘ پرائمری بورڈ امتحانات میں ماں بیٹی آمنے سامنے، رزلٹ جان کر آپ کے لبوں پر بھی مسکراہٹ بکھر جائے گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حصول علم کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں اور اس بات کو میانوالی کی غلام فاطمہ نے کچھ یوں ثابت کیا کہ اپنی بیٹی مقدس فاطمہ کے ہمراہ پرائمری بورڈ کا امتحان دے ڈالا اور اپنی بیٹی سے 10نمبر زائد لے کر اس پر سبقت بھی حاصل کر لی۔ تفصیلات کے مطابق میانوالی… Continue 23reading ’’ایسا بھی ہوتا ہے ‘‘ پرائمری بورڈ امتحانات میں ماں بیٹی آمنے سامنے، رزلٹ جان کر آپ کے لبوں پر بھی مسکراہٹ بکھر جائے گی

’’پاک فضائیہ کو سلام پیش کر تا ہوں ‘‘

datetime 1  اپریل‬‮  2017

’’پاک فضائیہ کو سلام پیش کر تا ہوں ‘‘

رسالپور (آئی این پی) برطانیہ کے ایئر چیف مارشل سر سٹیفن جان نے کہا ہے کہ پاکستان  نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابیاں حاصل  کی ہیں‘پاک فضائیہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے جس نے خود انحصاری حاصل کرنے کی کامیاب کوششیں کیں‘دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فضائیہ کے کردار کو سلام پیش کرتا ہوں‘ برطانیہ… Continue 23reading ’’پاک فضائیہ کو سلام پیش کر تا ہوں ‘‘

پیپلز پارٹی کو میرے نام رجسٹرڈ کیا جائے ؟ ناہید خان نے ایسا کیوں کہا ؟

datetime 1  اپریل‬‮  2017

پیپلز پارٹی کو میرے نام رجسٹرڈ کیا جائے ؟ ناہید خان نے ایسا کیوں کہا ؟

اسلام آباد (آن لائن )سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کی رجسٹریشن سے متعلق بینظیر بھٹو کی قریبی ساتھی نائید خان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی ہے،چیف جسٹس کی سر براہی میں تین رکنی بینچ چھ اپریل کو نائید خان کی درخواست پر سماعت کریگا، یا درہے کہ ناہید خان نے پیپلز… Continue 23reading پیپلز پارٹی کو میرے نام رجسٹرڈ کیا جائے ؟ ناہید خان نے ایسا کیوں کہا ؟

این ٹی ایس کا ایک فارم کتنے میں فروخت ہونے لگا ؟ بے روزگار نوجوان دونوں ہاتھوں لٹنا شروع ہو گئے

datetime 1  اپریل‬‮  2017

این ٹی ایس کا ایک فارم کتنے میں فروخت ہونے لگا ؟ بے روزگار نوجوان دونوں ہاتھوں لٹنا شروع ہو گئے

مظفرآباد(آن لائن)این ٹی ایس کے نام پر لوٹ مار جاری،فوٹوسٹیٹ والے این ٹی ایس کا ایک درخواست فارم 100روپے میں فروخت کرنے لگی۔انتظامیہ خاموش تماشائی ،کوئی پرسان حال نہیں، بے روزگار نوجوانوں کو جی بھر کر دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا ۔عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔جہاں این ٹی ایس کی… Continue 23reading این ٹی ایس کا ایک فارم کتنے میں فروخت ہونے لگا ؟ بے روزگار نوجوان دونوں ہاتھوں لٹنا شروع ہو گئے

بارشوں کے نئے بڑے سلسلے کا آغاز،محکمہ موسمیات نے زبردست خبر سنادی

datetime 31  مارچ‬‮  2017

بارشوں کے نئے بڑے سلسلے کا آغاز،محکمہ موسمیات نے زبردست خبر سنادی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے راولپنڈی ،اسلا م آباد،فیصل آباداورلاہورمیں پیرسے بارشوں کی پیش گوئی کی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آبادجبکہ پنجاب کے اضلاع راولپنڈی ،فیصل آباد،لاہور اسی طرح خیبرپختونخوا، فاٹا، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ… Continue 23reading بارشوں کے نئے بڑے سلسلے کا آغاز،محکمہ موسمیات نے زبردست خبر سنادی

وزیراعظم کب اسمبلیاں توڑنے اورقبل ازوقت انتخابات کا اعلان کرنیوالے ہیں؟اہم سیاسی رہنماکادھماکہ خیزدعویٰ

datetime 31  مارچ‬‮  2017

وزیراعظم کب اسمبلیاں توڑنے اورقبل ازوقت انتخابات کا اعلان کرنیوالے ہیں؟اہم سیاسی رہنماکادھماکہ خیزدعویٰ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماسردارنبیل گبول نے کہاہے کہ اگرڈاکٹرعاصم حسین نے 462ارب روپے کی کرپشن کی ہوتی تووہ کبھی باہرنہیں آتے ۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے سردارنبیل گبول نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف پانامہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد مستعفی ہونے کی بجائے اسمبلیاں توڑ دیں گے اور رمضان المبارک کے بعد ملک میں عام… Continue 23reading وزیراعظم کب اسمبلیاں توڑنے اورقبل ازوقت انتخابات کا اعلان کرنیوالے ہیں؟اہم سیاسی رہنماکادھماکہ خیزدعویٰ