بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

نئے تنازعے کی اصل وجہ سامنے آگئی،پاک افغان افواج میں اہم رابطہ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

راولپنڈی (آئی این پی )پاکستان اور افغانستان کے عسکری حکام کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا، ڈی جی ملٹری آپریشنز میجر جنرل ساحر شمشاد نے افغانستان کی جانب سے فائرنگ کی مذمت کی اور کہا کہ چمن گارڈن مکی لقمان اور مکی جہانگیر منقسم دیہات میں مردم شماری عملہ پاکستان حدود میں فرائض

انجام دے رہا تھا ، اپنی حدود میں اپنا کام جاری رکھیں گے ، افغان فورس اپنی سرحدی حدود میں رہے اور تناؤ ختم کرے ، افغان ڈی جی ایم او نے معاملے کی تحقیقات پر اتفاق کیا ۔ جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے عسکری حکام کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا، ڈی جی ملٹری آپریشنز میجر جنرل ساحر شمشاد نے افغانستان کی جانب سے فائرنگ کی مذمت کی ۔ ڈی جی ایم او نے کہا کہ چمن کے گاؤں مکی لقمان اور مکی جہانگیز منقسم دیہات ہیں ، مردم شماری عملہ پاکستانی حدود میں فرائض انجام دے رہا تھا، اپنی حدود میں اپنا کام جاری رکھیں گے ، افغان فورس اپنی سرحدی حدود میں رہے اور تناؤ ختم کرے ، افغان ڈی جی ایم او نے معاملے کی تحقیقات پر اتفاق کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ رک گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…