جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

’’2018کے عام انتخابات سے قبل ملکی سیاست میں سونامی آگیا‘‘ دو بڑی متحارب سیاسی جماعتوں میں برسوں بعد پہلارابطہ

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور مہاجر قومی موومنٹ کے رہنما آفاق احمد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ۔ گلے شکوے اور غلط فہمیاں دور کرنے پر اتفاق ۔ تفصیلات کے مطابق طویل عرصے کے بعدایم کیو ایم پاکستان سے بظاہر منسلک سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور مہاجر قومی موومنٹ کے رہنما آفاق احمد کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق رابطے میں عشرت العباد خان نے پرانی رنجشیں، گلے شکوے اور غلط فہمیاں دور کرنے کی کوشش کی جبکہ دونوں رہنماؤں کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔گزشتہ روز مہاجر قومی موومنٹ کے رہنما کی جانب سے نشتر پارک میں بڑے جلسے کا اعلان کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے متعلق دعویٰ کیا جاتا ہے کہ وہ بظاہر ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ ہیں جبکہ متحدہ لندن کے ساتھ بھی رابطے میں رہتے ہیں ۔ دونوں رہنمائوں کے ٹیلفونک رابطے کو کراچی میں متحدہ کے دھڑوں کے عام انتخابات سے قبل انضمام کے حوالے سے اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان بھی متعدد مرتبہ پیش گوئی کر چکے ہیں کہ عام انتخابات 2018سے قبل ایم کیو ایم کے تمام دھڑے آپس میں دوبارہ مل جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…