پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

پی آئی اے بچے کی میت ایئرپورٹ پر بھول گئی

datetime 11  مئی‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)قومی ایئرلائن پی آئی اے کی انتظامیہ اسلام آباد سے اسکردو جانے والی پرواز میں میت رکھنا بھول گئی۔ قومی ایئرلائن سے اسکردو پہنچنے والے لواحقین نے میت نہ پہنچنے پر ایئرپورٹ پر شدید احتجاج کیا۔مرحوم بچے کے والد نے کہاکہ اس نے اپنے 6سال کے بیٹے کی میت اسکردو لانے کیلئے پی آئی اے کارگو بک کیا تھا، پرواز سے اسکردو ایئرپورٹ پہنچے تو بچے کی میت نہیں تھی۔ اس حوالے سے پی آئی اے انتظامیہ نے کہا کہ (آج)ہفتہ صبح پہلی فلائٹ سے بچے کی میت اسکردو پہنچ جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…