بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارتی ڈاکٹرکی بیوی دو مردوں کے ساتھ ہوٹل میں پکڑی گئی

datetime 11  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے کاس گنج کے ایک ہوٹل میں ڈاکٹر نے اپنی بیوی کو دو دیگر مردوں کے ساتھ مبینہ طور پر قابل اعتراض حالت میں پکڑ لیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شوہر کو اپنی بیوی پر شک تھا، جس پر اس نے بیوی کا پیچھا کیا اور ہوٹل کے کمرے پر اچانک چھاپہ مارا۔شوہر کے اس اچانک دھاوے پر اس کی بیوی اور اس کے دونوں ساتھی بوکھلا گئے، اس کے بعد دونوں فریقین کے درمیان پرتشدد جھڑپ ہوئی جو کیمرے میں قید ہوگئی۔

پولیس کے مطابق یہ جوڑا گزشتہ ایک سال سے گھریلو جھگڑے کے باعث الگ رہ رہا تھا۔پولیس نے خاتون کو گرفتار کر لیا ہے، جو ایک سرکاری اسپتال میں ڈاکٹر بھی ہے، جبکہ اس کے ساتھ پائے گئے افراد میں سے ایک کا تعلق غازی آباد اور دوسرے کا بلند شہر سے ہے۔شوہر نے اپنی بیوی اور دونوں مردوں کے خلاف مقدمہ بھی درج کرادیا ہے۔پولیس نے بتایا کہ خاتون نے ابھی تک اپنے شوہر کے خلاف کوئی شکایت درج نہیں کرائی ہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…