بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکہ نے 3 بھارتی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

datetime 11  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ نے بھارت کی 3 بڑی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ نے بھارتی کمپنیوں پر غیر قانونی طریقے استعمال کرنے پر پابندی عائد کی ہے۔ پابندی کا سامنا کرنے والی بھارتی کمپنیوں میں زین شپنگ، پورٹ انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ اور سی آرٹ شپ مینجمنٹ پرائیویٹ لمیٹڈ شامل ہیں۔امریکہ کے محکمہ خزانہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ کمپنیاں روس اور یوکرین کی جنگ میں غیر قانونی طریقے سے ڈرون ایکسپورٹ کر رہی تھیں۔

یہ بھارتی کمپنیاں امریکی مفادات کے خلاف کام کرتی پائی گئی ہیں۔دوسری جانب ایران نے بھی ان 3 کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی۔ بھارت اپنے تمام اتحادیوں، خاص طور پر مغرب کے لیے انتہائی ناقابل اعتبار ثابت ہو رہا ہے۔واضح رہے کہ حال ہی میں قطر اور آسٹریلیا میں بھی بھارتی خفیہ ایجنٹ ان ممالک کے مفادات کے خلاف کام کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے۔ بھارت کی غیر قانونی کارروائیوں کا نیٹ ورک دنیا بھر میں پھیل رہا ہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…