پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

پولیس اسٹیشن میں خواجہ سراؤں نے دھاوا بول دیا

datetime 11  مئی‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)کراچی میں چاکیواڑہ پولیس اسٹیشن میں خواجہ سراؤں نے دھاوا بول دیا۔پنچاب کے بعد سندھ میں بھی پولیس اسٹیشن میں خواجہ سراں کے توڑ پھوڑ کا واقعہ پیش آیا۔شہر قائد کے پولیس اسٹیشن پر خواجہ سراؤں کے دھاوا بولنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پولیس کے مطابق واقعہ ستائیس فروری کا ہے، دکاندار اور خواجہ سراں میں تلخ کلامی کا واقعہ تھانے جا پہنچا تھا۔اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ دکاندار کے معافی مانگنے پر خواجہ سراؤں اور دکاندار میں راضی نامہ ہوگیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…