’’موسم گرما کی تعطیلات اور سکول فیسیں ‘‘حکومت کے شاندار اعلان پر والدین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

5  مئی‬‮  2017

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گرمیوں کی چھٹیوں میں والدین کو فیسوں کے معاملےمیں تنگ کرنے والے پرائیویٹ سکولوں کے گرد گھیرا تنگ، پنجاب حکومت نے شکایت سیل قائم کر دیا، بھارتی جرمانہ اور لائسنس منسوخی بارے محکمہ تعلیم نے وارننگ جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے پرائیویٹ سکولوںکے خلاف والدین کی شکایات پر ایکشن لینے کیلئے خصوصی سیل قائم کر دیاہے۔

سیل گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں کے والدین سے یکمشت فیسوں کی وصولی کرنے پر پرائیویٹ سکولوں کو بھاری جرمانہ اور لائسنس منسوخ  کر سکتا ہے اس حوالے سے محکمہ تعلیم نے انتباہ جاری کرتے ہوئے پرائیویٹ سکولوں کی انتظامیہ کو ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنانے کا کہا ہے۔انتباہ میں کہا گیا ہے کہ پرائیویٹ سکول تین ماہ کی موسم گرما کی چھٹیوں میں ایک ایک ماہ کر کے تین ماہ کی فیسیں وصول کریں۔پرائیویٹ سکولوں کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر متاثرہ والدین 080002345 پر رابطہ کرکے شکایات درج کرواسکیں گےجبکہ سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے دفتر میں بھی شکایات جمع کروائی جا سکتی ہیں۔انتباہ میں کہا گیا ہے کہ پرائیویٹ سکول تین ماہ کی موسم گرما کی چھٹیوں میں ایک ایک ماہ کر کے تین ماہ کی فیسیں وصول کریں۔پرائیویٹ سکولوں کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر متاثرہ والدین 080002345 پر رابطہ کرکے شکایات درج کرواسکیں گےجبکہ سی ای او ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے دفتر میں بھی شکایات جمع کروائی جا سکتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…