بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور،سکول پرنسپل کے اوباش بیٹے کی کمسن طالبہ سے زیادتی

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں اوباش لڑکے کے ہاتھوں ایک پانچ سالہ کمسن طالبہ کوزیادتی کانشانہ بنانے کاانکشاف ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق لاہورمیں فیروزوالہ کے علاقے حیدر روڈ کی رہائشی 5سالہ کمسن طالبہ کےساتھ سکول پرنسپل کے اوباش بیٹے نے مبینہ طورپر زیادتی کی اور ہوس کانشانہ بنانے کے بعد بیہوشی کی حالت میں خالی پلاٹ میں پھینک دیااورملزم خود جائے وقوعہ سے فرارہوگیا۔

جبکہ طالبہ کے والد کانام غلام عباس بتایاگیاہے ۔پولیس نے پرنسپل کے بیٹے یاسرکے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کوگرفتارکرلیاہے جبکہ خالی پلاٹ میں زیادتی کے بعد پھینکی گئی طالبہ کومیوہسپتال ریفرکردیاگیاہے جہاں پراس کی حالت تشویشناک ہے ۔اس واقعے کے بارے میں کمسن طالبہ کے والد غلام عباس کاکہناہے کہ میری 5سالہ بچی محلہ محمد نگر میں ایک پرائیویٹ سکول رانا ٹاؤن میں نرسری کلاس میں پڑھتی ہے ، مقررہ وقت پر چھٹی کے بعد گھر نہ آئی تو میں اپنے بھائی کے ہمراہ بیٹی کو تلاش کرنے کے لئے گیا تو اس دوران دیکھاکہ میر ی بیٹی سکول سے ملحقہ پلاٹ میں بے ہوش پڑی تھی جس کے بعد میں اپنی بیٹی کوشاہد رہ ہسپتال لے کرگیا۔ اس ہسپتال انتظامیہ نے میری بیٹی کومزید علاج کےلئے میوہسپتال ریفرکردیاہے اوراس کی حالت تشویشناک ہے اورعلاج کیاجارہاہے ۔کمسن طالبہ کے والد نے اعلی حکام سے ملزم کوسخت سے سخت سزادینے کامطالبہ کیاہے ۔تو اس دوران دیکھاکہ میر ی بیٹی سکول سے ملحقہ پلاٹ میں بے ہوش پڑی تھی جس کے بعد میں اپنی بیٹی کوشاہد رہ ہسپتال لے کرگیا۔ اس ہسپتال انتظامیہ نے میری بیٹی کومزید علاج کےلئے میوہسپتال ریفرکردیاہے اوراس کی حالت تشویشناک ہے اورعلاج کیاجارہاہے ۔کمسن طالبہ کے والد نے اعلی حکام سے ملزم کوسخت سے سخت سزادینے کامطالبہ کیاہے ۔تاکہ آئندہ کوئی بھی ایساکام کرنے کے بارے میں سوچ بھی نہ سکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…