بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

آئندہ 15دنوں میں جے آئی ٹی کے خلاف کیا ہونے جا رہا ہے؟معروف صحافی کے دھماکہ خیز انکشافات

datetime 22  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئندہ 15دن پانامہ جے آئی ٹی ممبران کیلئے مشکل ہونگے۔ پاکستان کے معروف صحافی رئوف کلاسرا کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے معروف صحافی رئوف کلاسرا کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی اور عدلیہ کو اس بات کی داد دینی پڑے گی کہ انہوں نے تنقید اور میڈیا ٹرائل کا سامنا کیا

اور نہ صرف انہوں نے بلکہ ان کی فیملیز نے بھی بڑی بہادری سے مقابلہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا پانامہ کیس عملدرآمد بنچ بھی داد کا مستحق ہے جوڈٹ کر سامنے آیا۔رئوف کلاسرا کا کہنا تھا کہ آنے والے دن جے آئی ٹی کے لیے اس لیے بھی مشکل ہونگےکیونکہ حکومت ان کو جس قدر ہو سکا متنازعہ بنانے کی کوشش کرے گی۔ حکومت نے اب اس بات کو ذاتی بنا لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…