جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

عابد شیرعلی کے حلقے میں تین روز سے بجلی بحال نہ ہوسکی،علاقہ مکین سراپا احتجاج

datetime 22  جون‬‮  2017 |

فیصل آباد(آن لائن)وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیرعلی نے اپنے ہی حلقے میں چراغ تلے اندھیرا کردیا،3روز سے بجلی بحال نہ ہوسکی،علاقہ مکین سراپا احتجاج۔تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں سے جاری مون سون بارشوں کے سلسلے کی وجہ سے عابد شیرعلی کے حلقے احمدنگر میں بارش اور آندھی کے باعث گرنے والے بجلی کے کھمبے 3روز سے نہ لگ سکے،اہل علاقہ نے فیسکو اور عابدشیرعلی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے

شدید نعرے بازی کی اور فیسکو سے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد ان کی بجلی بحال کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…