جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

بابراعوان کاسینیٹ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ ،تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

datetime 22  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر بابراعوان نے سینیٹ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا،تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان،پیپلزپارٹی کے سینئر سینیٹر بابر اعوان جو کہ عرصہ دراز سے پی ٹی آئی کے طرف سے پانامہ کیس کی وکالت کرتے رہے انہوں نے 2سال سے وکلاء گروپ سے مشاورت کے بعد پیپلزپارٹی اور سینیٹ سے سینیٹر شپ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور جلد ہی بابراعوان اپنا استعفیٰ چےئرمین

سینیٹ کو پیش کردیں گے اور اپنے فیصلے کے سیاسی اثرات بھی جلد منظر عام پر لے کر آئیں گے۔واضح امکان ہے کہ بابر اعوان تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان سے معاملات طے ہو جانے کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…