’’الیکشن 2018‘‘ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کیا بڑا فیصلہ کرلیا ؟
اسلام آباد (این این آئی)حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے واضح کیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اپوزیشن جماعتوں کے کسی بھی قسم کے دباؤ میں آئے بغیر 2018 تک اپنے عہدے پر موجود رہیں گے۔ایک انٹرویو میں طلال چوہدری نے کہا کہ الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے… Continue 23reading ’’الیکشن 2018‘‘ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کیا بڑا فیصلہ کرلیا ؟







































