جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

گزشتہ روزکارحادثے میں شدید زخمی ہونیوالے فیصل صالح حیات اور انکے ڈرائیور کے بارے میں تشویشناک خبر سنادی گئی

datetime 4  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی )پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل صالح حیات کی کار فیصل آباد گوجرہ موٹر وے پر ٹریلر سے جاٹکرائی۔ حادثے کے فوراً بعد موٹر وے پولیس نے فیصل صالح حیات اور اْن کے ڈرائیور کو الائیڈہسپتال منتقل کردیا ۔ فیصل صالح حیات کی گاڑی کو حادثہ امین پور کے قریب پیش آیا ۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ خطرناک حادثے کے باوجود فیصل صالح حیات کی جان معجزانہ طور پر بچ گئی

تاہم اْن کی پشانی، ہونٹ پر چوٹ اور دایاں بازو فریکچر ہوا ہے۔حادثے میں فیصل صالح حیات کا ڈرائیور شدید زخمی ہوا ، جس کی جان بچانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ فیصل صالح حیات کو آپریشن تھیٹر سے ریکوری روم منتقل کردیا گیا ہے ۔موٹر وے پولیس کے ڈی ایس پی دانش کلیار کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت دونوں گاڑیاں چل رہیں تھیں۔ مخدوم فیصل صالح حیات کی گاڑی کیساتھ ان کی سیکیورٹی اور فیملی کی گاڑیاں بھی تھیں

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…