لاہور میں دوگروپوں میں جنگ چھڑ گئی،متعددہلاک و زخمی
لاہور(آئی این پی) لاہور میں دوگروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 2شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے مصری شاہ میں اچانک دو مخالف آمنے سامنے آگئے اور دیکھتے ہی دونوں نے ایک دوسرے پر گولیوں کی بارش کردی ، اسی دوران 4افراد فائرنگ کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگئے… Continue 23reading لاہور میں دوگروپوں میں جنگ چھڑ گئی،متعددہلاک و زخمی







































