جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

چینی لڑکی کے بعد آسٹریلوی خاتون بھی پاکستانی لڑکے کی محبت میں پاکستان پہنچ گئی ۔۔ اسلام قبول کرکے کیا نام رکھ لیا ؟ 

datetime 4  مئی‬‮  2017 |

رحیم یارخان (آئی این پی) آسٹریلیا کی گڑیا محبت میں دیوانی ہو کر شادی کے لئے رحیم یارخان کے علاقہ کوٹ کرم خان پہنچ گئی۔ 39 سالہ ایلک کی دو سال قبل ابرار حسین سے فیس بک پر دوستی ہوئی تھی۔ ایلک نے اسلام قبول کر کے اسلامی نام ملائکہ رکھ لیا۔

ایلک نے ڈسٹرکٹ کورٹ میں اسلام قبول کیا ۔آسٹریا کی بہو گھر آنے پر ابرار کے اہلخانہ خوشی سے نہال ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے چین کی ایک لڑکی بھی پاکستانی لڑکے کی محبت میں پاکستان آچکی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…