جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کے اہم ترین رہنما شدید زخمی، وجہ کیا بنی؟

datetime 4  مئی‬‮  2017 |

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل صالح حیات ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق فیصل صالح حیات کی گاڑی فیصل آباد میں امین پور کے قریب ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ان کا ڈرائیور اور وہ خود شدید زخمی ہوگئے ہیں

۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے کے بعد پیپلزپارٹی رہنما اور ان کے ڈرائیور کوفوری طور پر الائیڈ اسپتال منتقل کردیا گیا ڈرائیور کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے جبکہ میـڈیا رپورٹس کے مطابق فیصل صالح حیات کو آنے والی چوٹیں بھی شدید نوعیت کی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…