منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

بول ٹی وی کے پیچھے در اصل کون ہے؟ بول کو بند کرکے فوج کو کیا پیغام دیا گیا ہے؟

datetime 4  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار مبشر لقمان نے کہا ہے کہ پیمرا (حکومت) نے جو بول اور پاک نیوز چینل کو بند کیا ہے اس کی مجھے ایک وجہ سمجھ میں آتی ہے۔ بول ٹی وی کے اوپر پہلے دن سے الزام لگایا جا رہا ہے کہ

اسٹیبلشمنٹ ان کی پشت پناہی کر رہی ہے ۔ اس لئے بول کے لائسنس کو آزادی صحافت والے دن بند کرکے اصل میں حکومت نے ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور کی ٹویٹ کا جواب دیا ہے۔ مجھے بول کے لائسنس منسوخی والے معاملے میں بس اتنی سی بات سمجھ آ رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…