جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

شاہد آفریدی سےحکومت کو خطرہ ،ن لیگ کے مرکزی رہنما ان کے خلاف کیوں ہو گئے ؟ دھماکہ خیز انکشافات ‎

datetime 4  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شاہد آفریدی کون، میں نہیں جانتا، میں کرکٹ نہیں دیکھتا،کروڑوں دلوں کی دھڑکن معروف پاکستانی آل رائونڈر شاہد آفریدی کے بیان پر ن لیگ کے اہم رہنما دانیال عزیز نے جواب دینے کے بجائے شاہد آفریدی کو پہچاننے سے ہی انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے اہم رہنما دانیال عزیز نے شاہد آفریدی کو پہنچاننے سے ہی انکار کر دیا

اور کہا ہے کہ میں انہیں نہیں جانتا کیونکہ میں کرکٹ نہیں دیکھتا۔ دانیال عزیز نے یہ بات نجی ٹی وی رپورٹر کے اس سوال کے جواب میں کہی جس میں اس نے ن لیگی رہنما سے شاہد آفریدی کے بیان بارے پوچھا تھا ۔ واضح رہے کہ معروف پاکستانی کرکٹر شاہد آفریدی نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ’’سیاستدان یہ فیصلہ کریں کہ ملک کو بچانا ہے یا کرسی کو‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…