جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ملک بھر کے ائیر پورٹس پرنئی پابندی عائد،احکامات جاری

datetime 4  مئی‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک بھر کے ایئر پورٹس پرافسران اور ڈیوٹی اہلکاروں کے موبائل فون کے استعمال کر نے پر پابندی لگادی جبکہ مسافروں کو ائیر پورٹ کی حددو کی ویڈیو بنانے کی اجازت نہیں ہوگی ۔

ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ طور پر لاہور سمیت ملک کے تمام ائرپورٹس کے ذمہ داروں کو سختی سے ہدایات جاری کر دیں گئیں اور خلاف ورزی کر نیوالے اہلکاروں اور افسران کے خلاف کاروائی کی جائیگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…