بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

بڑے پیمانے پرتبدیلیاں، اعلان کردیاگیا

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی بیورو کریسی نے متعددافسرا ن کی تقرریوں اور تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے گئے ، ڈاکٹر کاظم کو چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ، گریڈ 20کے افسر اورنگزیب حق کو چیف سیکرٹری بلوچستان جبکہ گریڈ21کے افسر طاہر حسین کو ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کردیا گیا ۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر کاظم نیاز جوائنٹ سیکرٹری وزیراعظم ہاؤس کے طور پر کام کر رہے تھے ،

گریڈ21کے افسر اورنگزیب حق کو چیف سیکرٹری بلوچستان تعینات کردیا گیا ، اورنگزیب حق اس سے پہلے سیکرٹری نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن تعینات تھے ، گریڈ21کے افسر طاہر حسین کو ایڈیشنل سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کردیا گیا ، طاہر حسین چیف سیکرٹری گلگت بلتستان تعینات تھے، شعیب میر کو ایڈیشنل سیکرٹری انچارج وفاقی ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ ڈویژن تعینات کردیا گیا ، شعیب میر کے پاس اس سے پہلے چیف سیکرٹری بلوچستان کا عہدہ تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…