جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

جنرل(ر)اسلم بیگ نے بھارتی آرمی چیف کی دھمکی کو بڑھک قرار دیدیا

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) سابق آرمی چیف جنرل(ر)اسلم بیگ نے بھارتی آرمی چیف کی دھمکی کو بڑھک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو جارحیت کی قیمت کا بخوبی علم ہے‘ بھارتی فوجیوں کی ہلاکت میں پاکستان ملوث نہیں جبکہ بھارت کشمیریوں کا حق خود ارادیت تسلیم کرے‘بھارت کسی بھی صورت کشمیر یوں کی آواز کو دبا نہیں سکتا ‘

پاکستانی عوام کشمیر یوں کیساتھ ہے ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں مرزا اسلم بیگ نے کہا کہ بھارت کو جارحیت کی قیمت کا بخوبی علم ہے اس لئے بھارتی آرمی چیف کی دھمکی بڑھک سے زیادہ کچھ بھی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی فوجیوں کی ہلاکت میں پاکستان ملوث نہیں جبکہ بھارت کشمیریوں کا حق خود ارادیت تسلیم کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…