جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

اہم یورپی ملک سے بڑی تعداد میں پاکستانی بے دخل، لاہور پہنچنے پر ششدر،ایسا سلوک ہوگیا کہ ہوش ہی اُڑ گئے

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) لاہور ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے کارروائی کرتے ہوئے یونان سے بے دخل کیے گئے 37 پاکستانی گرفتار کر لیے، امیگریشن ذرائع کے مطابق گرفتار کیے گئے مسافر غیر قانونی راستوں سے یونان پہنچے اور یورپ جانے کی کوشش کے دوران گرفتار کر لیے گئے۔ ایئرپورٹ امیگریشن ذرائع کے مطابق یونان سے بے دخل کیے گئے 37 میں سے 34 بے دخل پاکستانی گلف ایئر کی پرواز 764 کے ذریعے جبکہ 3 بے دخل مسافر امارات ایئر کی پرواز 624 گرفتار کر لیے

بے دخل 37 پاکستانی گلف ایئرسمیت امارات ایئر کی پروازوں پر لاہور بھجوائے گئے گرفتار 37 مسافر کوئٹہ، ایران اور ترکی کے غیر قانونی راستوں سییونان پہنچے ،بے دخل 37 پاکستانی جیسے ہی لاہور پہنچے ایئرپورٹ امیگریشن نے گرفتار کر لیاایف آئی اے نے گرفتار 37 پاکستانیوں کو ایئرپورٹ سے جیل منتقل کر دیا بے دخل 37 مسافروں کے اہلخانہ پیاروں سے ملاقات کے لیے ایئرپورٹ پہنچ گئے امیگریشن حکام نے اھلخانہ کو 37 قیدیوں سے ملاقات کرنے سے منع کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…