اپریل فول ،شاہ محمودکی پیپلزپارٹی میں واپسی ،بلاول کی منگنی ،عمران خان اورشیخ رشیدکی شادی کی افواہیں زوروں پر
ملتان(آئی این پی)اپریل فول کے موقع پر ملک بھرمیں ہفتہ کے روزافواہوں کا بازارگرم رہا ،سماجی رابطوں کی ویب سائٹس اورسوشل میڈیا مسینجرزپرپاناما کے فیصلے ،نئے انتخابات اورنگران حکومت کے اعلان ،شاہ محمودکی پیپلزپارٹی میں واپسی ،بلاول بھٹو زرداری کی منگنی ،عمران خان اورشیخ رشیدکی شادی کی افواہیں گردش کرتی رہیں،سوشل میڈیا صارفین ان افواہوں… Continue 23reading اپریل فول ،شاہ محمودکی پیپلزپارٹی میں واپسی ،بلاول کی منگنی ،عمران خان اورشیخ رشیدکی شادی کی افواہیں زوروں پر