منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

خیبر پختونخوامیں عید کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا

datetime 23  جون‬‮  2017 |

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر تین تعطیلات کا اعلان کردیا۔محکمہ انتظامیہ حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے جمعہ کے روز جاری کردہ ایک مراسلے میں کیا گیا ۔حکومت خیبر پختونخوا نے عید الفطرکے موقع پر 26 ،27 اور 28 جون2017 (پیر ، منگل اور بدھ) کو عام تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

عید الفطر کے موقع پر پشاور ہائی کورٹ پشاور،اس کی شاخیں اورخیبر پختونخوا میں واقع تمام ماتحت عدالتیں، 24جون سے 28جون2017ء(ہفتہ تا بدھ) عید کی تعطیلات کے سلسلے میں بند رہیں گی۔اس امر کا اعلان پشاور ہائیکورٹ پشاور کی جانب سے جاری کئے گئے ایک حکم نامے میں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…