منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

مفتی پوپلزئی نے عیدکاچانددیکھنے کےلئے کل اجلاس بلالیا

datetime 23  جون‬‮  2017 |

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) مفتی پوپلزئی نےملک بھرسے پہلے ہی خیبرپختونخوا میں عید کا چاندنظرآنے کےاعلان کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مفتی پوپلزئی نے ایک مرتبہ پاکستان سے قبل ہی خیبرپختونخوامیں عیدکاچاندنظرآنے کےاعلان کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں اوراس حوالے سے کل عیدالفطرکاچانددیکھنے کےلئے اجلاس بلالیاہے ۔

مفتی پوپلزئی نے اعلان کیاہے کہ اگرکل چاندنظرآگیاتوبروزاتوارخیبرپختونخوامیں عید الفطرہوگی۔یادرہے کہ مفتی پوپلزئی مفتی پوپلزئی حسب روایت پرسال رمضان المبارک اورعید الفطرکاچاندکے معاملے پراپناالگ سے اجلاس طلب کرتے ہیں اوراس اجلاس میں پیش کی گئی شہادتوں پرہی چاندنظریانہ آنے پررمضان المبارک اورعیدالفطرکااعلان کرتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…