کوئی ممبر اسمبلی ملک سے باہر جانے نہ پائے،تازہ ترین حکم نے ن لیگ میں کھلبلی مچادی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم نوازشریف نے بجٹ کی منظوری تک مسلم لیگ (ن)کے ارکان اسمبلی کے بیرون ملک جانے پرپابندی لگادی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف نے بجٹ اجلاس میں ن لیگی ارکان کی عدم دلچسپی اور اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کو دیکھتے ہوئے بجٹ کی منظوری کیلئے ن لیگی ارکان… Continue 23reading کوئی ممبر اسمبلی ملک سے باہر جانے نہ پائے،تازہ ترین حکم نے ن لیگ میں کھلبلی مچادی











































