منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات نے عید الفطر کے موقع پر شہریوں کو زبردست سہولت فراہم کرنے کا اعلان کردیا

datetime 23  جون‬‮  2017 |

ابوظہبی(آئی این پی)متحدہ عرب امارات نے عید الفطر کے موقع پر شہریوں کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کا اعلان کر دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عید کی مناسبت سے شہریوں کو 7 روز تک مفت انٹرنیٹ دینے کا اعلا ن کیا ہے ۔

متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ 20 جون کو وائی فائی کے عالمی دن کی مناسبت سے کیا گیا ہے۔7 روز تک امارات کے 400 سے زائد مقامات پر مفت وائی فائی اور انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…