اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پاک فوج کے ایک جنرل نے جب اہم عرب ملک کے اسلحہ ڈپو کا دورہ کیا توانہوں نے وہاں کیا دیکھا

datetime 24  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرکالم نویس ہارون رشید نے اپنے حالیہ کالم میں عرب ممالک کی افواج کی زبوں حالی پر تفصیل سے لکھا ہے۔ہارون رشید اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ ۔ ’’سعودی عرب کے داخلی مسائل پیچیدہ ہیں۔ دہشت گردی اور فرقہ واریت اگرچہ کچھ کم ہوئی‘ مگر دشمن پلٹ کر حملہ کر سکتا ہے۔ شاہی خاندان میں اختلافات ہیں اور افواج ناکردہ کار۔ اسلحہ کے ڈھیر پڑے ہیں‘ بعض دوسرے عرب ممالک میں بھی مگر

وہ اچھی حالت میں نہیں۔ اس کا انتخاب سوچ سمجھ کر نہیں کیا گیا۔ اسلحہ کو موزوں حالت میں رکھنے کے لیے دیکھ بھال‘ نگرانیاور مرمت کا نظام وضع کرنا ہوتا ہے۔ ایک عشرہ قبل‘ ایک عرب ملک کا دورہ کرنے والے‘ ایک ممتاز پاکستانی جنرل نے مجھے بتایا: وسیع و عریض گوداموں میں پرندوں نے گھونسلے بنا رکھے تھے۔ چمگاڈروں کے ڈیرے تھے۔ ٹیکنالوجی کے جدید ہتھیاروں کو برتنے کی استعداد بھی انہوں نے پیدا نہیں کی۔ ‘‘

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…