جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

فیروزوالہ میں دم کرنے کے بہانے نازیبا حرکات پر جعلی پیر خواتین کے ہتھے چڑھ گیا ، پیر کیساتھ کیا کرم کر دیا ؟

datetime 7  مئی‬‮  2017 |

فیروزوالہ( این این آئی) چٹھہ کالونی میں دم کرنے کے بہنانے نازیبا حرکات پر جعلی پیر خواتین کے ہتھے چڑھ گیا ،منہ کالا کر کے مرغا بناڈالا اور گلے میں جوتوں کا ہار پہنا کر خوب درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ فیروزوالہ کی چٹھہ کالونی میں جعلی پیر کو نازیہ نامی خاتون نے گھر پر اپنی بیمار بیٹی ماہ جبین پر دم کرنے کے لیے بلایا،

جس پر جعلی پیر نے لڑکی سے کہا کہ وہ پتلا بنا کرحساب لگا کرہربیماری کا علاج کرتا ہے۔لڑکی کی کمر میں شدید درد رہتا تھا جس پر جعلی پیر نے لڑکی کو لیٹا کر نازیبا حرکات کرنا چاہیں ۔ لڑکی نے جب یہ معاملہ والدہ کو بتایا تو وہ اس کے محرکات کو سمجھ گئی اوراس نے نازیبا حرکات پر پیر کو مرغا بنا یا اور جوتوں سے خوب درگت بنائی ۔ منہ کالا کرنے کے بعد گلے میں جوتوں کا ہار ڈالا ۔شہریوں نے بھی اس کی خوب پٹائی کی جس کے بعد اسے پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…