فیروزوالہ میں دم کرنے کے بہانے نازیبا حرکات پر جعلی پیر خواتین کے ہتھے چڑھ گیا ، پیر کیساتھ کیا کرم کر دیا ؟
فیروزوالہ( این این آئی) چٹھہ کالونی میں دم کرنے کے بہنانے نازیبا حرکات پر جعلی پیر خواتین کے ہتھے چڑھ گیا ،منہ کالا کر کے مرغا بناڈالا اور گلے میں جوتوں کا ہار پہنا کر خوب درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ فیروزوالہ کی چٹھہ کالونی میں… Continue 23reading فیروزوالہ میں دم کرنے کے بہانے نازیبا حرکات پر جعلی پیر خواتین کے ہتھے چڑھ گیا ، پیر کیساتھ کیا کرم کر دیا ؟









































