جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

چارسدہ میں اشتہاریوں کی فائرنگ سے اے ایس آئی شہید،فائرنگ سے 2اشتہار ی بھی ہلاک

datetime 24  جون‬‮  2017 |

چارسدہ ( آن لائن )چارسدہ کے علاقے مندی میں پولیس مقابلے کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے اے ایس آئی شہید ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ کے علاقے مندی میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری تھا کہ اس دوران اشتہاری ملزمان نے فائرنگ کر کے اے ایس آئی خان ولی شاہ کو شہید کر دیا ، جوابی فائرنگ سے 2اشتہاری ملزمان بھی مارے گئے جو سگے بھائی تھے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اشتہاری ملزمان کی موجودگی پر سرچ

آپریشن جاری تھا کہ اس دوران پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی گئی جس سے اے ایس آئی شہید ہوئے۔ جوابی فائرنگ سے دو اشتہاری بھی مارے گئے جن کے دیگر ساتھی فرار ہو گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…