جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

’’پانامہ کیس میں نئی پیشرفت ‘‘ سپریم کورٹ نے کیااحکامات جاری کر دئیے

datetime 24  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایس ای سی پی میں شریف فیملی کے ریکارڈ میں تبدیلی کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی شکایات پر سپریم کورٹ نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی۔ تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی کی جانب سے سکیورٹی ایکسچینج کمیشن میں شریف خاندان کے ریکارڈ میں تبدیلی کے خلاف شکایت کی سماعت

کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے تحقیقات کیلئے 4رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔کمیٹی کی تشکیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جبکہ کمیٹی کے سربراہ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ونگ ہیڈکوارٹر مقصود الحسن ہونگے، کمیٹی کے دیگر ممبران میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایاز خان، طاہر تنویر اور فاروق لطیف شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…