منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف کا برتھ سرٹیفکیٹ بھی جعلی نکلا، تاریخ پیدائش میں ردوبدل کیوں اور کس کے کہنے پر کیا؟دھماکہ خیز انکشاف

datetime 24  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف کا برتھ سرٹیفکیٹ جعلی ہے، تاریخ پیدائش غلط درج ہے، مبشر لقمان کا نجی ٹی وی چینل پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام کے اینکر مبشر لقمان نے انکشاف کرتے ہوئے اپنے پروگرام میں دیگر شرکا سے سوال کیا کہ میں نے سنا ہے کہ نوازشریف کا برتھ سرٹیفکیٹ جعلی ہے اور اس میں درج تاریخ پیدائش بھی غلط درج ہے۔ جس پر پیپلزپارٹی رہنما

کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے ایک نجومی کے کہنے پر اپنی تاریخ پیدائش 25دسمبر لکھوائی تھی ۔ پروگرام میں سینئر صحافی اسد کھرل بھی شریک تھے جن کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو کسی نے قائداعظم ثانی کہہ دیا تو انہوں نے اپنی سالگرہ 25دسمبر لکھوا لی ۔مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ اگر واقعی وزیر اعظم نے اپنی سالگرہ کی تاریخ اپنی مرضی سے لکھوائی ہے تو کیا انہیں صادق اور امین کہا جا سکتا ہے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…