منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

نوشہرہ ،دریائے سندھ میں چار دوست نہا تے ہو ئے ڈو ب گئے

datetime 28  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوشہرہ کینٹ (آن لائن)نوشہرہ کے علاقے شیدو کے بدقسمت دوستوں کے گروپ آٹک خورد حضرت جی بابا دریائے سندھ کے مقام پر عید کے دوسرے روز پیکنک منانے گئے چار دوست ڈوب گئے تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے شیدو سے تعلق رکھنے والے بارہ دوستوں نے عیدالفطر کے دوسرے روز دریائے سندھ حضرت جی بابا آٹک خورڈ میں سیر اور پیکنک منانے گئے۔کھانا دریائے سندھ کے بیچ خوبصورت جزیرے

جہاں دریائے کابل کا کھارہ اور دیائے سندھ کا سبز پانی ایک جگہ ہوتے ہیں کھانے کا پروگرام بنایا اور ایک کشتی چھ سو روپے کی بک کی ۔کشتی دریائے سندھ کے بیچ پہنچی تو بھورمیں بھنس گئی اور الٹ گئی نوجوانوں کی چیخ و پکار پر لوگوں کی بڑی تعداد ان کو بچانے جمع ہوگئی۔پولیس کے مطابق کشتی میں بارہ نوجوان سوار تھے جو گنجایش سے زاید تھے کشتی خستہ حال تھی ۔۔مقامی لوگوں کے مطابق کشتی حادثہ میں چار نوجوان دوست آیاز خان،مشہود خان،منصور خان اور حماد گل ڈو ب گئیپولیس کے مطابق رات گئے چاروں ڈوب جانے والوں نوجوانوں کی نعیشیں دریائے سندھ سے نکال لی گئی۔نعیشیں اجتماعی طور پر گاوں شیدو لائی گئی تو کہرام مچ گیا لوگوں کی بری تعداد موقعہ پر موجود تھی۔منگل کے روز چاروں نوجوان دوستوں کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کی گئی۔اجتماعی نماز جنازہ کے موقعہ پر رقت امیز منظر ۔ہر انکھ نم تھی۔اجتماعی نماز جنازہ میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

موضوعات:



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…