جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

ننکانہ صاحب کے قریب ٹریفک حادثہ 5 افراد جاں بحق

datetime 28  جون‬‮  2017 |

ننکانہ صاحب( آن لائن ) ننکانہ صاحب کے قریب ماناں والہ موڑ پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق جبکہ 10 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع حادثہ ننکانہ صاحب کے قریب ماناں والہ موڑ پر اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار ہائی روف مسافر بس سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں ہائی روف میں سوار ماں اور بیٹی سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 10

افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔دوسری جانب پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تاہم واقعہ کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…