منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

رانا ثناء اللہ نے ریمنڈ ڈیوس کو آخری وقت میں کیا دھوکہ دیا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 1  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ریمنڈ ڈیوس نے رانا ثنا اللہ کے کردار پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ ’’پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے میرے کیمرے کی تصاویر کو میرے خلاف ثبوت کے طور پر پیش کیا اور ان تصاویر کو ایک جاسوس کا کام قرار دیا اور کہا کہ یہ سفارتکار کا کام نہیں، وہ جاسوسی اوردیگر سرگرمیوں میں ملوث ہے۔‘‘

امریکی جاسوس ریمنڈ ڈیوس نے اپنی متنازع رہائی کے حوالے سے کتاب میں تمام سیاست دانوں کو بری الذمہ قرار دیا ہے اور بتایا ہے کہ یہ جنرل پاشا اور ان کے ماتحت افسران تھے جو اسے جیل سے چھڑوانے کیلئے تمام فیصلے کر رہے تھے۔ریمنڈ ڈیوس نے حکومت اور اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے سیاست دانوں آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی، شاہ محمود قریشی اور رانا ثناء4 اللہ کو بری الذمہ قرار دیا ہے لیکن اس ’’افواہ‘‘ کا ذکر بھی کیا ہے کہ زرداری اور نواز شریف کو اْس کی رہائی کے معاہدے کا علم تھا، لیکن ان کے کردار کے حوالے سے اْس نے کچھ نہیں لکھا۔اپنی کتاب میں ریمنڈ ڈیوس کی 2011ء4 میں رہائی ملکی عدلیہ اور انٹیلی جنس کے کردار پر ایک بدنما داغ ہے کہ عدلیہ اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے ساتھ دینے پر کیسے ایک امریکی جاسوس کو دن دیہاڑے قتل کرنے کے باوجود چھوٹ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…