جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

نوابشاہ میں آئل ٹینکر کو حادثے کے بعد آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

datetime 1  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوابشاہ(آن لائن) صوبہ سندھ کے شہر نوابشاہ کے قریب آئل ٹینکر کو حادثہ پیش آِیا جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،یہ حادثہ قومی شاہراہ پر قاضی احمد کے قریب پیش آیا جبکہ پولیس کے مطابق آئل ٹینکر میں ہزاروں لیٹر پیٹرول موجود ہے۔پولیس نے بتایا کہ جائے وقوع پر فائر بریگیڈ تاحال نہیں پہنچ سکی ہے۔پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا تاکہ کسی جانی نقصان سے بچا جاسکے ۔خیال

رہے کہ عید الفطر سے ایک روز قبل اتوار کو احمد پور شرقیہ کے قریب قومی شاہراہ پر ٹینکر الٹ گیا جس کے نتیجے لگنے والی آگ کے باعث 192 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ متعدد زخمی اب بھی زیر علاج ہیں۔حادثہ صبح 6بجکر 20 منٹ پر پیش آیا، کراچی سے بہاولپور جانے والے آئل ٹینکر میں 25000 لیٹر تیل تھا۔عوام نے گرے ہوئے تیل کو اٹھانا شروع کردیا اور اس دوران آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…