جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

بھارت سے ایک اور جنگ،حالات کشیدہ،حکومت پاکستان نے سیاسی جماعتوں اور قوم سے اپیل کردی

datetime 14  مئی‬‮  2017 |

سیالکوٹ (آئی این پی ) وزیر دفاع و پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ قوم اور سیاسی جماعتوں کا اتحاو وقت کی اہم ضرورت ہے۔ ورکنگ باؤنڈری پر حالات کشیدہ ہیں سرحدوں کا دفاع ہر قیمت پر کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے دکان کی

افتتاحی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے گوادر میں دہشت گردی کی شد ید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کوئی مذہب بے گناہوں کا خون بہانے کی اجازت نہیں دیتا۔دہشت گردی کے واقعات کا مقصد سی پیک منصوبہ کو ناکام بنانے کی کوشش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…