جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں،صرف چند دن بعد،ترمیم شدہ نوٹیفیکیشن جاری

datetime 14  مئی‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)) پنجاب حکومت نے سرکاری اورنجی تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی چھٹیوں کااعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے 25مئی سے 14اگست تک بند رہیں گے اوراس حوالے حکومت نے باضابطہ طورپرنوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔

لیکن رواں سال گرمی زیادہ ہونے کی وجہ سے نجی اورسرکاری تعلیمی اداروں میں چھٹیاں 25مئی کوکرنے کااعلان کردیاگیاہے ۔پنجاب حکومت کے مطابق اب سرکاری ا ورنجی تعلیمی ادارے بچوں سے فیسیں تین ماہ کی چھٹیوں کے دو ران تین ماہ میں ہی وصول کی جائیں گی ۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…