جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پاناماکیس کی تحقیقات کرنے والے جے آئی ٹی کوحکومت کاپہلابڑاجھٹکا

datetime 11  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ کی جانب سے بنائی جانے والی جے آئی ٹی پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے مالی مشکلات کا شکار ۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے بنائی جانیوالی جے آئی ٹی کو فنڈز ہی نہ مل سکے۔ نجی ٹی وی کے مطابق

کے مطابق سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کو تحقیقات کیلئے 2کروڑ روپے کے فنڈزدینے کا حکم جاری کیا تھامگر ابھی تک تحقیقاتی ٹیم کو کو فنڈز ہی موصول نہیں ہوئے ہیں۔ اس موقع پر وزارت قانون کا کہنا ہے کہ انہیں فنڈز کی سمری موصول نہیں ہوئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…