لاہورمیں خودکش حملہ کس نے کیا؟حیرت انگیزانکشافات
لاہور ( این این آئی) بیدیاں روڈ پر مردم شماری کی ٹیم پر ہونے والے خود کش حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، جائے وقوعہ سے ملنے والی خودکش بمبار کے سر کی سرجری مکمل کر لی گئی ، حملہ آور کی عمر تقریباً 20سال ہے اور تعلق افغان سرحدی علاقے سے لگتا… Continue 23reading لاہورمیں خودکش حملہ کس نے کیا؟حیرت انگیزانکشافات