جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈاکٹرعاصم کی ای سی ایل سے نام نکلوالنے کےلئے ایسی اعلیٰ حکومتی شخصیت سے ملاقات کہ سب کوحیران کردیا

datetime 3  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اربوں روپے کی کرپشن کے الزامات میں ضمانت پررہاپیپلزپارٹی کے سابق مشیرڈاکٹرعاصم نے گورنرسند ھ سے ملاقات کی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹرعاصم حسین نے اس موقع پرگورنر سند ھ محمد زبیرسے درخواست کی کہ ان کانام ای سی ایل سے نکالاجائے ۔

اس موقع پر بات کرتے ہوئے گورنر سند کا کہنا تھا کہ اعلیٰ تعلیم سے ہی معاشرے کی ترقی ممکن ہے۔واضح رہے کہ ڈاکٹرعاصم کی کمرمیں دردہے اوروہ اس سلسلے میں بیرون ملک علاج کےلئے جاناچاہتے ہیں لیکن ان کانام ای سی ایل میں شامل ہے جسکی وجہ سے وہ بیرون ملک نہیں جاسکتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…