بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پانامالیکس کے حوالے عمران خان کے الزامات ،ایک اورفیصلہ محفوظ

datetime 3  مئی‬‮  2017 |

لاہور( آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پانامہ لیکس پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو خاموشی اختیار کرنے کے عوض 10 ارب کی پیشکش کی تحقیقات کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے کے بارے میں فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے مقامی وکیل علم الدین غازی کی درخواست پر سماعت کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ عمران خان نے انکشاف کیا کہ پانامہ لیکس پر انہیں خاموش

رہنے کیلئے دس ارب کی پیشکش کی گئی. درخواست گزار وکیل کے مطابق عمران خان کے انکشاف کے بعد عوام میں بے چینی پھیلی ہوئی ہے کہ عمران کو یہ پیشکش کس نے کی اور کیا دس ارب روپے کے انکشاف میں کوئی صداقت ہے یا نہیں. درخواستگزار وکیل نے استدعا کی دس ارب روپے کی پیشکش کے انکشاف کی فوری تحقیقات کی جائیں تاکہ اصل بات سامنے آسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…