بے نظیرائیرپورٹ پرناروے سے آئی خواتین کو بالوں سے پکڑ کر تشدد کے واقعے کا ڈراپ سین، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد میں ائیرپورٹ پر نارویجین خواتین پر تشدد کرنے والی ایف آئی اے کی لیڈی کانسٹیبل غزالہ شاہین کو نوکری سے برطرف کردیا گیا ۔ بے نظیرانٹر نیشنل ائیرپورٹ پر غزالہ شاہین نامی ایف آئی اے کی لیڈی کانسٹیبل نے پاکستانی نژاد نارویجین خواتین پرتشدد کیا تھا اور خواتین… Continue 23reading بے نظیرائیرپورٹ پرناروے سے آئی خواتین کو بالوں سے پکڑ کر تشدد کے واقعے کا ڈراپ سین، حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں







































