اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

عوام کے صبر کا پیمانہ بالاخر لبریز ہوگیا، وی آئی پی موومنٹ ،ٹریفک روکنے پرانوکھا احتجاج،پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہوگئی

datetime 3  جولائی  2017 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں میں وی وی آئی پی موومنٹ کے خلاف انوکھا احتجاج کیا گیا۔دوتلوار پر سڑک بند کی گئی تو ٹریفک میں پھنسی گاڑیوں نے ایک ساتھ ہارن بجاکراحتجاج ریکارڈ کرایا ۔سوشل میڈیاپر وائرل ویڈیو کے مطابق دو تلوار پر ٹریفک پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 3سگنلوں پر ٹریفک کو وی وی آئی پی موومنٹ کے گزرنے کا کہہ کر روک لیا گیا۔

جب ایک ٹریفک اہلکار سے پوچھا گیا تو اہلکار نے صرف اتنا جواب دیا کہ وی آئی موومنٹ ہے ، بتانہیں سکتے۔تاہم جیسے ہی وی وی آئی پی موومنٹ کی پہلی گاڑی زمہ زمہ اسٹریٹ سے نکل کر دوتلوار کی جانب آئی تو انتظار کرنیوالی گاڑیوں نے ہارن بجانا شروع کردیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…