جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

جے آئی ٹی میں پیشی ،مریم نواز کیلئے خصوصی اہتمام،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 3  جولائی  2017 |

اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی کیلئے لیڈی پولیس افسر تعینات کر دی گئی ۔ اس حوالے سے بتایاگیا ہے کہ پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی نے آئی جی اسلام آباد کو خط لکھا تھا جس میں کہا گیا کہ مریم نواز کی پیشی کے موقع پر ایک لیڈی افسر فراہم کی جائے۔

جے آئی ٹی کے خط پر آئی جی نے لیڈی پولیس اہلکار مقرر کر دی۔ ایس پی سپیشل برانچ ارسلہ سلیم کو مریم نواز کے ساتھ پیش ہونے کے لئے مقرر کر دیا گیا ہے۔ 5 جولائی کو مریم نواز جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گی۔ دوسری جانب جوڈیشل اکیڈمی کے باہر ناقص ڈیوٹی پر ایس ایچ او گولڑہ محمدعباس کو معطل کر کے انسپکٹر خالد اعوان کو تھانہ گولٹرہ کا نیا ایس ایچ او لگا دیا ۔ ایس ایس پی نے ڈی ایس پی محمدحسین لاسی سے بھی وضاحت طلب کر لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…